ویڈنگ جویلری ایگزیبیشن آج بھی جاری

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : ’ ویڈنگ جویلری ایگزیبیشن ‘ کا 18 اور 19 اپریل ہوٹل اواسا ، ہائی ٹیک سٹی میں اہتمام عمل میں آرہا ہے ۔ وسوندھرا ڈائمنڈ روف جو کہ جویلری ڈیزائننگ کی دنیا میں ایک مشہور نام ہے ۔ اپنی شاندار ڈیزائننگ کا مظاہرہ کرے گا ۔ جویلری ایگزیبیشن کے دوران خریداروں کو مختلف جویلری ڈیزائننگ کی خریداری کے لیے ایک مکمل پلیٹ فارم میسر ہوگا ۔ ویڈنگ جویلری ایگزیبیشن کا اداکارہ سمرن چودھری نے افتتاح انجام دیا ۔ اس دوران گولڈ اور ڈائمنڈ کے مختلف اشیاء جیسے ایرنگس ، روایتی جھمکے ، چاند بالیوں وغیرہ کی نمائش کی جائے گی ۔۔