ویملواڑہ /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دن بہ دن عوام غلط راستے اپناکر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں ۔ اس لئے عوام محتاط رہیں ۔ ویملواڑہ کے سرکاری اسپتال کے یکم ڈسمبر کو عالمی یوم ایڈز کے موقع پر ویملواڑہ کے ساتھ ساتھ آس پاس کے ڈاکٹرس ، نرسیس اور ملازمین کے ساتھ ساتھ جو تلنگانہ چوک سے ہوتے ہوئے منڈل دفتر پہونچی ۔ اس ریالی میں ایڈس کے خلاف نعرے لگائے گئے ۔