ایم ڈی ریحان
وشوا ہندو پریشد کی راتوں کی نیند کیوں حرام ہوگئی ؟ ۔ وشوا ہندو پریشد کے دماغوں میں کیا چیز کھٹک رہی ہے ؟ ۔ ایک سال میں ایسے کونسے واقعات ہوئے تھے جو وی ایچ پی کے لئے پریشان کن تھے ۔ ایک اندازے کے مطابق ایسے واقعات کی تفصیل درج ذیل ہے :
2؍ جنوری ۔ پاکستان کی اسکولی نصابی کتب کا اسلامیانہ
5؍ جنوری ۔ ایک معافی مانگنے والے کا تجزیہ ۔ دو ایکٹ کا ڈرامہ (اسلام پسند خودکش بمبار کی پیروڈی)
5؍ جنوری ۔ کیا مودی ثقافتی ایجنڈہ سے گریز کریں گے ؟ (نہیں)
5؍ جنوری ۔ تبدیلی مذہب کے لئے بیرونی ممالک سے مالیہ (عیسائی ایک کالج میں تبلیغ کررہے ہیں)
5؍ جنوری ۔ ہاں ! پاکستانی دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں لیکن دہشت گردوں کے خلاف نہیں (’’اچھے‘‘ طالبان پاکستان کے لئے برے ہیں)
9؍ جنوری ۔ شمال مشرقی ہند میں حضرت عیسیؑ کے نام پر دہشت
12؍ جنوری ۔ ہندوستان میں عالمی جہاد کی اپیل
16؍ تعصب کا سامنا ۔ افغانستان سے سکھوں اور ہندوؤں کا فرار
17؍ چارلی ہیبدو کے کارٹونس اور حملہ
20؍ جنوری ۔ اسلامی ہندوستان ۔ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام
22؍ ہندو مسلم اتحاد کا سراب
24؍ جنوری ۔ فراخدل یوروپ میں مسلمان
26؍ جنوری ۔ دہشت کا بریگیڈ ۔ اسلام پر مباحث روکنے کی کوشش
30؍ جنوری ۔ مس لبنان کی مس اسرائیل کے ساتھ تصویر
31؍ جنوری کرنل رائے کے قاتلوں کو گیلانی نے شہید قرار دیا
4؍ فبروری ۔ دولت اسلامیہ کا خطرہ ۔ عراقی بھائیوں کی ہندوستان سے پناہ طلبی
5؍ فبروری ۔ ہندوستان اکسانے کو نظر انداز نہ کرے
9؍ فبروری ۔ حضرت عیسیٰ کے نام پر عوام کے خوفناک کارنامے ، اوباما
12؍ فبروری ۔ روشن خیال مسلمانوں کی خاموشی
14؍ فبروری ۔ دنیا بھر میں دولت اسلامیہ کا اسلاموفوبیا
6؍ مارچ ۔ دولت اسلامیہ کے غیر ملکی جنگجو
7 ؍ مارچ ۔ ذبیجہ گاؤ پر امتناع کا مسلم چیمبرس کی جانب سے خیر مقدم
9؍ مارچ ۔ دھوکہ دہی ، ہندوستان کی بیٹی کی تشکیل کے بہانے
18؍ مارچ ۔ مغربی بنگال میں خواتین کے فٹبال میچ پر امتناع ۔ لباس پر اعتراض
21؍ مارچ ۔ جمہوریہ وسطی ایشیا میں تام مسجدیں تباہ ۔ بے چینی
25؍ مارچ ۔ سعودی عرب پر تنقید کو اسلام پر حملہ قرار دیا گیا
2؍ اپریل ۔ سیکولر شہید
3؍ اپریل ۔ مسلم پرسنل پر بچپن کی شادی کا قانون برتر ! عدالت کا فیصلہ
5؍ اپریل ۔ دولت اسلامیہ کی بیوہ کا آسٹریلیائی لڑکیوں میں پروپگنڈہ
9؍ اپریل ۔ آسٹریا میں اسلامی اصلاحات
11؍ اپریل ۔ اسلامی اصلاحات سے امن عالم کی طمانیت
13؍ اپریل ۔ پاکستان دہشت گردی کا شکار یا برآمد کنندہ
18؍ اپریل ۔ ماؤسٹس ہندو نہیں ہیں
28؍ اپریل ۔ نیپال کا سانحہ
2؍ مئی ۔ گودار کا مطلب بلوچستان کے لئے مزید پریشانی