وزیرخارجہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ جاپان

ملتان۔21اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر آج جاپان کے دورہ پر روانہ ہورہے ہیں،شاہ محمود قریشی کاکہناہیکہ جاپان کیساتھ پاکستان کی اقتصادی شراکت داری رہی ہے،جاپان نیپاکستان کی ماضی میں بھی بہت مدد کی ہے،بہت سی جاپانی کمپنیاں پاکستان میں کامیابی کیساتھ کاروبار کررہی ہیں۔