واچ: صدر ٹرمپ بے تکے ڈانس کے دوران مالینا کے ساتھ پیر ہلاتے ہوئے ۔

واشنگٹن:صدر امریکہ ڈونالڈٹرامپ اور خاتون اول مالینا ٹرمپ دفتر کاجائزہ لینے کے کچھ گھنٹوں پر بعدجمعہ کے روز افتتاحی بال تقریب کے دوران پہلا ڈانس کرنے کے لئے اسٹیج پر پہنچے ۔

جوڑے نے دیگر دو بالس پر بھی ڈانس کیا ‘ جس میں فرینڈم بال اور سروس ممبر بال شامل تھے۔

بارک اوباما کے کامیاب دور کا اختتام ہونے کے بعد جمعہ کے روز پرمپ نے 45ویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف لیا ہے۔