والد کی قدر کرنے کی تلقین پر مشتمل سبق آموز ویڈیو

؂ماجد انصاری کا یہ ویڈیو جس میں والد کی قدر کے متعلق ایک سبق آمو ز نصیحت کا ذکر ہیں ۔

جس میں کہاجارہا ہے جس بیٹے کے کاندھے پر اپنے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے وہ خود کو دنیا کا سب سے طاقتور بیٹا سمجھتا ہے او رجب بیٹے کے کاندھے سے باپ کا ہاتھ ہٹ جاتا ہے تو وہ یکا وتنہا محسو س کرتا ہے ۔

ہمیں اس بات کو سمجھ لینا چاہئے کہ جب تک والدین زندہ ہیں ان کی قدر کرنا‘ اور ان کی فرمانبرداری ہم پر لازم وملزوم ہے۔

والدکی قدر ‘ احترام اور عزت ہم پر لازم ہے۔ جب تک اس کو ہم اپنی زندگیوں میں شامل نہیں کرلیں گے تب تک یہ ہم کامیابی وکامرانی کی زندگی نہیں گذار سکتے ۔ مکمل ویڈیو کا مشاہدہ کریں اور سنیں