حیدرآباد ۔ 28 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ): نیچرلے ریفائینڈسن فلاور تیل جو سرائیوالا اگرویفائنریز لمٹیڈ ( ایس اے آر ایل ) کا فلیگ شپ برانڈ ہے ۔ گذشتہ 14 ہفتوں میں ’ نیچرلے گولڈ فیسٹ ‘ کے ونرس کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔ حیدرآباد و سکندرآباد جڑواں شہر سے 193 گاہکوں نے 1 گرام سونا جیتا ہے ۔ فیسٹیو سیزن پر اس گولڈ فیسٹ کا اہتمام کیا گیا اس طرح تلنگانہ و آندھرا پردیش دونوں ریاستوں میں عوام کا شاندار ردعمل وصول ہوا ۔ اس موقع پر مسٹر انجنی کمار گپتا ڈائرکٹر ، ایس اے آر ایل نے کہا نیچرلے ریفائنڈ سن فلاور تیل ہمیشہ معیار اور محفوظ پروڈکٹس کو ملحوظ رکھتے ہوئے پروڈکٹ پیش کرتا ہے ۔ 2 پوچس کی خریدی پر اسکریچ کارڈ حاصل کرتے ہوئے منفرد کوڈ کو ایس ایم ایس کر کے سونا جیت سکتے ہیں ۔ نومبر 2015 تک صرف 360 مزید سونے کے سکے جیتے جاسکتے ہیں ۔۔