نوجوان کی خودکشی

کاغذنگر ۔10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوٹالہ منڈل کا متوطن درخت پرپھانسی لگاکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب کوٹالہ منڈل کا متوطن رمیش عمر 53سال نے کپاس کے کھیت میں موجود درخت پرپھانسی کے ذریعہ خودکشی کرلی ۔ پولیس کیس رجسٹر کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔