بودھن /12 جولائی ( راست ) شکرنگر ، بودھن کی ایک خاتون نے اپنے فرزند کیلئے امت مسلمہ سے دعاء کی اپیل کی ہے کہ میرے فرزند سید سلیم ولد سید معین الدین مرحوم جن کا کینسر کا آپریشن ہوا ہے ۔ سخت علیل ہے جن کی عمر 41 سال ہے ۔ میں تمام مسلمانوں اور ائمہ و بزرگان دین و اکابرین حضرات سے دردمندانہ التجا کرتی ہوں کہ میرے جوان فرزند سید سلیم کی صحتیابی و تندرستی کیلئے دعاء فرمائیں ۔ میں آپ کی مشکور رہوں گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9032284561/ 9349300586 پر ربط کریں ۔