نوبیاہتا جوڑوں کی زندگی کو خوبصورت بنائیں، درپن تشریف لائیں

آج کل ہر طرف شادیاں ہورہی ہیں۔ نوبیاہتا جوڑوں کو ان کے قریبی رشتہ دار کیا تحفہ دیں اس کا فیصلہ بہت مشکل ہے۔ آپ کی یہ شکل ’’درپن فرنشنگس‘‘ پر حل ہوسکتی ہے جس کی شاخیں عابڈس، بنجارہ ہلز، چندا نگر اور گچی باؤلی میں قائم ہیں۔ یہاں پر اپنی نئی زندگی کے آغاز کے موقع پر دولہا دولہن ایک دوسرے کو تحفہ دے سکتے ہیں۔ قریبی رشتہ دار، دولہا اور دولہن کے والدین اس موقع پر نئے جوڑے کو ان کی آئندہ زندگی میں روزانہ استعمال کی جانے والی اہم اشیاء بطور تحفہ دے سکتے ہیں یا پھر حسین جوڑے کو ایسی کوئی حسین شئے بطور تحفہ دی جاسکتی ہے جو ان کی دلکش شخصیت سے ہم آہنگ ہو۔ گھریلو آرائش کی کوئی شئے جیسے دیواروں، خوابگاہ کی آرائش کی کوئی شئے تحفہ دی جاسکتی ہے یا پھر ایسی کوئی شئے جسے فوری طور پر استعمال کیا جاسکے نوبیاہتا جوڑے کی نئی زندگی کو مزید خوبصورت بنا سکتی ہے۔ درپن فرنشنگس پر تحفہ کے طور پر دینے کیلئے مذکورہ بالا تمام اشیاء دستیاب ہیں جیسے بیڈشیٹس، خوابگاہ کے لئے اسٹائلش پردے، قالین، دریاں، خوابگاہ کیلئے خصوصی کینوپی ڈیزائنر پردے، شادی کیلئے دلکش و حسین اشیاء الغرض شادی کے موقع پر تحفہ دینے کیلئے بالکل موزوں اشیاء آپ کو ’’درپن فرنشنگس‘‘ کی ہر شاخ پر ہر وقت دستیاب ملے گی۔ آپ کو مناسب تحفے کی تلاش میں جگہ جگہ بھٹکنا نہیں پڑے گا۔ معزز گاہکوں کی سہولت کیلئے درپن کی شاخیں عابڈس، بنجارہ ہلز، چندا نگر اور گچی باؤلی میں آپ کے استقبال کیلئے چشم براہ ہیں۔