نمایاں خدمات پر ایوارڈ

کوٹگیر /26 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب عبدالمجید خان قادری ASI بیرکور منڈل پولیس اسٹیشن کو آج ضلع مستقر پر منعقدہ تقریب یوم جمہوریہ و جلسہ عام میں جناب مجید خان کو ان کی بہترین خدمات پر ایوارڈ اور توسیفی نامہ ضلع کلکٹر نظام آباد نے پیش کیا ۔ اس موقع پر ضلع ایس پی چندر شیکھر ریڈی و دیگر عہدیدار و قائدین موجود تھے ۔