نظا م آباد میونسپل سنیٹری انسپکٹرس کے تبادلے

نظا م آباد:5؍نو مبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میونسپل کارپوریشن کے سینٹری انسپکٹرس، سینٹری جوان کے تبادلے کرتے ہوئے کمشنر میونسپل کارپوریشن منگا تیارونے احکامات جاری کیا۔ سینٹری انسپکٹرس محمد ساجد علی زون II سے زون III کو، ایم وینکٹ رامنا سینٹری انسپکٹر V زون کو زون نمبر I، نٹراج گوڑ زون IV سے زون II ، ایم پرکاش سینٹری انسپکٹر زون III زون IV کو،پی دھنا گوڑ زون I تبادلہ کیا گیا۔ اسی طرح سینٹری جوان بی اشوک کمار کو 47,49 ڈیویژن، بی سادیا40,41، بی پربھاکر43,44، دیانند45,46،سالوے راج42,48 ، محمد عبدالرزاق کو15، درگیا7,13 ، سدرشن گوڑ کو12,19، پوشٹی کو 14,16، بی راجیشور17,15، آر ملیش کو22,23، چندر شیکھر 24,25 ، نرسملو کو 25,26، پرسادکو 28,29، ٹی سرینواس 20,21 ، راجیشور 9,10، کے گوپی کو1,50 ، ایلیا 2,3 ، جی گوپی 4,5 ، جی راملو11 ، لطیف 36,37 ، اللہ بخش کو 27,39، نرسملو کو 31,38،راجیشور کو 30,34 ، جگدیش کو 32,33 ، ایم بجرنگ9,10 کو تبادلہ کیا گیا۔ سینٹری انسپکٹر، سینٹری جوانوںکو فوری جائزہ حاصل کرلینے کی ہدایت دی گئی ۔