نظام آباد:9؍ نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حجامہ کیمپ کا 11نومبر بروزمنگل صبح9 بجے سے شام 7 تک بمقام روبرو مسجد خلیل ،چار بھائی پٹرول پمپ بودھن روڈ نظام آباد پر منعقد کیا جارہا ہے جس میں ڈاکٹر عظمی فرناز زنانہ حجامہ اور ڈاکٹر محمد برکت اللہ ایم ڈی مردانہ حجامہ انجام دیں گے۔ حجامہ پیچیدہ امراض کا مسنون شفاء بخش اور بہترین مکمل علاج جس سے سارے عالم کے لوگ مستفید ہورہے ہیں ۔ (حجامہ سے 72 سے زائد امراض کاعلاج ) ۔ گردوں ، مثانہ اور گردے کی پتھری ، زنانہ و مردانہ پیچیدہ امراض گردن اور کندھے کے امراض ، بے خوابی ، قبض ، پیٹ اور آنتوں کے امراض ، پیروں کے امراض ، فالج ، بلڈ پریشر ، سردرد، آدھے سرکا درد ، نفسیاتی ذہنی امراض ، موٹاپا و جلد ی امراض کولیسٹرول و دل کے امراض ، ناک ، کان اور حلق کے امراض ، جوڑوں کے درد ، بورک ایسیڈ کی زیادتی ، بچوں کے امراض سوکھا پن ، نشو و نما رک جانا ، الرجی اور خون کے امراض ، کمردرد جگر کے امراض سانس کی بیماری ، اولاد کا نہ ہونا وغیرہ ۔ مزید تفصیلات کیلئے ڈاکٹر برکت اللہ سیل نمبر 9848847636 ، قاضی محمد شوکت علی سیل نمبر 9440381470 پر ربط پیدا کریں ۔