نئی دہلی ۔ /17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت راجیہ سبھا کے نائب صدرنشین کے عہدہ کیلئے مانسون اجلاس کے دوران اس بات کا امکان نہیں ہے کہ انتخابات منعقد کروائے گی۔وہ اس عہدہ کیلئے اتفاق رائے سے امیدوار کے بحیثیت نائب صدرنشین راجیہ سبھا انتخاب کی خواہاں ہے ۔ یہ عہدہ پی جے کورین کی گزشتہ ماہ سبکدوشی کے بعد سے خالی ہے ۔