نئے سال میں حکومت کاعوام کا تحفہ۔ بینکوں میں ڈپازٹ او رچیک کے ذریعہ ادائیگی صارفین کے لئے مہنگا۔ ویڈیو

ائے دن حکومت کا فیصلہ عوام کے لئے در د سر بنتے جارہے ہیں۔

ان دنوں زی نیوز کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں اگلے سال 20جنوری سے بینکنگ نظام میں ہونے والی تبدیلیوں کا خلاصہ کیاگیا ہے۔

ویڈیومیں پیش کی جانے والی تفصیلات کے مطابق بینک میں ڈپازٹ کرانے پراور چیک سے ادائیگی پر بھی صارفین سے رقم وصولی جائے گی جبکہ انٹرنٹ بینکنگ اور ان لائن ادائیگی جیسے ٹیلی فون کابل ہو یا پھر کسی اور چیزکی خریدی پر رقم کی ادائیگی ہو صارفین کو پیسے ادا کرنے ہونگے۔

پیش ہے ویڈیو اور اس میں پیش کی گئی تفصیلات کو بھی غور سے سنیں۔