ریاض ، 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائیک پامپیو کلیدی امریکی مشرق وسطیٰ حلیفوں کے ٹور پر آج ریاض پہنچ گئے۔ مائیک کے سہ روزہ سفر پر سعودی دارالحکومت پہلا پڑاؤ ہے جس کے بعد وہ اسرائیل اور اُردن جائیں گے۔