مے ویدر کی واپسی کا امکان!

نیویارک۔29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )سابق ورلڈہیوی ویٹ چیمپئن فلائیڈ مے ویدر کی بھرپور ٹریننگ جاری ہے۔ پچاس میچوں میں ناقابل شکست رہنے والے باکسر ان دنوں سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں اور باکسنگ کے حلقوں کا خیال ہے کہ مے ویدر دوبارہ سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں اور رنگ میں انکی واپسی ہوسکتی ہے۔