واشنگٹن۔31 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ کے سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن فلائیڈ مے ویدر جونیئر نے یو ایف سی چیمپئن کانرمیک گریگور سے مقابلے کا اشتہار سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں یوایف سی چیمپئن نے مے ویدر کو مقابلے کا چیلنج کیا تھا جس پر گزشتہ روز سابق باکسنگ چیمپئن نے اشتہار میں لکھا کہ اس مقابلے کیلئے وہ 100ملین ڈالرز لگانے کو تیار ہیں۔