ممبئی ۔ /27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری دفاتر نے مذہبی تصویروں پر امتناع عائد کرنے مراسلہ جاری کرنے پر تنقید کی نشاندہی بنی ہوئی حکومت مہاراشٹرا نے اپنے حکم نامے سے سبکدوشی اختیار کرلی اور سرکاری ملازمین کو اپنے اعلیٰ عہدیداروں سے اجازت لئے بغیر اپنے دفاتر میں ایسی تصویریں چسپاں کرنے یارکھنے پر جاری کردہ وجہہ بتاؤ نوٹسوں سے دستبرداری اختیار کرلی ۔ شیوسینا کے ایک لیڈر پر عوام کو گمراہ کرنے کے الزام ہے ۔