٭٭ کمرے میں گندھک یا کلونجی جلاکر دھواں دینے سے مچھر مرجاتے ہیں
۔٭٭ سرو کی لکڑی اور سرو کے پتے بستر کے آس پاس بچھانے سے مچھر نزدیک نہیں آتے ۔
٭٭ یوکلپٹس کا تیل ، روغن سنگترہ ، روغن الائچی اور سرسوں کا تیل ہم وزن ملاکر اسے تھوڑا سا جسم کے کھلے حصوں پر لگایا جائے تو مچھر نزدیک نہیں آئے گا ۔
٭٭ سرسوں کے تیل میں تھوڑی سی گوند ملاکر یا کسی سیاہ رنگ کے برتن مثلاً کڑاہی وغیرہ پر لگاکر کمرے میں رکھ دیں مچھر سیاہ رنگ کے برتن پر آئے گا اور پھر یہیں چپک کر رہ جائے گا ۔