مولانا محمد شفیع الدین کا کریم نگر میں خطاب

کریم نگر 23 جنوری (فیاکس)مفتی محمد یونس القاسمی کی اطلاع کے بموجب آج 24 جنوری ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد حفیظ مدرسہ اشرف العلوم احمد پورہ کریم نگر میں اصلاح باطم و تزکیہ نفس کے عنوان پر مولانا محمد شفیع الدین نقشبندی کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885493702 پر ربط کریں۔