مولانا صلاح الدین سیفی کا دورہ محبوب نگر

محبوب نگر 30 مئی (فیاکس)مولانا افتخار احمد خان قاسمی کی اطلاع کے بموجب ملک کے ممتاز عالم دین مولانا صلاح الدین سیفی خلیفہ حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتھم جامعہ اسلامیہ سراج العلوم محبوب نگر کی دعوت پر 9 شعبان 1435ھ مطابق 8 جون 2014 اتوار کو محبوب نگر تشریف لا رہے ہیں۔ مولانا جامعہ اسلامیہ سراج العلوم میںمنعقد ہونے والے جلسہ دستار بندی حفاظ کرام و ختم درس بخاری شریف کو مخاطب کریں گے مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں۔ 9440361200۔۔