حیدرآباد ۔ 27 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : موسیٰ ندی میں کل رات ایک شخص نے چھلانگ لگاکر خود کشی کرلیا ۔ افضل گنج پولیس کے مطابق اس شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ جس نے کل رات دیر گئے نیا پل سے موسیٰ ندی میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلیا تھا ۔ پولیس نے موسیٰ ندی سے اس شخص کی نعش کو برآمد کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔