مودی کیلئے منی پور میں سخت سیکورٹی

امپھال۔/23فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی کے یہاں دورہ سے قبل سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ وہ آنے والے منی پور اسمبلی انتخابات کیلئے بی جے پی امیدواروں کے حق میں انتخابی ریالی سے خطاب کیلئے آرہے ہیں۔