ممبئی ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نوٹوں کی تنسیخ کی پہلی سالگرہ پر نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مہاراشٹرا کانگریس کے سینئر قائد موہن پرکاش نے کہا کہ وزیراعظم مودی غیرملکی طاقتوں کی دھن پر ناچ رہے ہیں۔