یلاریڈی میں مقامی عہدوں کے انتخابی نقارہ پر کہیں خوشی کہیں غم
یلاریڈی /10 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل پریشد کے مقامی چناؤ کیلئے ریزرویشن قرار دے دیا گیا ۔ ضلع پریشد
CEO مسٹر راجا رام نے ریزرویشن کی تفصیلات کا اعلان کیا ۔ یلاریڈی حلقہ کے چھ منڈلوں پر منڈل پریشد ارکان کیلئے چناؤ میں حصہ لینے کیلئے ریزرویشن کچھ اس طرح طئے پایا ہے ۔ یلاریڈی منڈل کے منڈل پریشد ارکان کا ریزرویشن میں اڑوی لنگال ، بی سی جنرل ، بھکنور ، بی سی خاتون گنڈی ماسائی پیٹ ، بی سی خاتون ، جنگم پلی ، بی سی خاتون ، لنگاریڈی پیٹ ، جنرل خاتون ، ایپلی واڑہ ، جنرل خاتون ، رودارم ایس سی خاتون ، تماریڈی ، ایس ٹی خاتون ، ویلوٹلا جنرل ، یلاریڈی کے چار سیٹوں پر 1 پر جنرل 2 پر جنرل 3 ایس سی خاتون 4 پر بی سی جنرل ریزرویشن قرار پایا ہے ۔ لنگم پیٹ منڈل پر باناپور جنرل بھوانی پیٹ ، ایس سی خاتون جلاپلی ، بی سی جنرل لنگم پلی ، جنرل خاتون لنگم پیٹ پہلا بی سی جنرل دوسرا جنرل خاتون تیسرے پر ایس ٹی خاتون ، ممباجی سیٹ جنرل موتھا ایس ٹی جنرل شٹ پلی سنگاریڈی نمبر 1 بی سی خاتون نمبر 2 پر بی سی خاتون منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے منڈل پریشد ارکان کے ریزرویشن میں آتماکور ، جنرل یلارم جنرل چنور بی سی خاتون ، دھرما ریڈی بی سی جنرل جلال پور بی سی خانتون جی جانکم پلی ایس ٹی خاتون مالتمیدہ جنرل خاتون ناگی ریڈی پیٹ ایس سی خاتون پوچارم بی سی جنرل تانڈور ایس سی خاتون ریزرویشن قرار پایا ہے ۔
منڈل تاڑوائی پر ارگنڈہ ایس ٹی خاتون بسواناپلی ، ایس سی خاتون ، برہمن پلی بی سی خاتون ، چنداپور بی سی خاتون ، چٹیال بی سی جنرل ، دیمی کلاں جنرل گنڈارم بی سی جنرل ، کنکل جنرل خاتون کونڈاپور جنرل کرشنا جی راؤی بی سی جنرل نندی واڑہ جنرل خاتون ، تاڑوائی نمبر ایک نشست ایس سی خاتون ، نمبر دو ایس سی خاتون ، ایرہ پہاڑ جنرل منڈل گندھاری کے پورگل کیلئے ایس سی جنرل چدمل ایس ٹی خاتون درگم جنرل گندھاری ایک نمبر بی سی خاتون دو پر جنرل تین پر ایس ٹی جنرل ، گنڈویٹ بی سی خاتون ، گورارم بی سی خاتون گجرات بی سی جنرل ماتمہ سنگم جنرل خاتون مدولی ایس ٹی جنرل نیرل بی سی جنرل پیٹ سنگم ایس ٹی خاتون پوتنگل بی سی خاتون سیتائی پلی بی سی جنرل اوتنور ایس سی خاتون یاچارم جنرل خاتون قرار پایا ہے ۔ منڈل اور شیو نگر کے تمام منڈل پریشد ارکان کارپوریشن کچھ اس طرح طئے کیا گیا ہے ۔ اڈلور یلاریڈی نمبر ایک جنرل خاتون ، نمبر دو ایس سی جنرل ، بھوم پلی بی سی جنرل ، دھرماراؤ پیٹ بی سی جنرل ، گدا بی سی خاتون ، کلوا رال جنرل کناپور ایس ٹی خاتون ، کپریال جنرل ، سرکل بی سی جنرل ، پدماجی واڑی ایس سی خاتون ، پوسائی پیٹ ، ایس سی خاتون ، رام ریڈی نمبر ایک جنرل نمبر دو بی سی خاتون ، سداشیو نگر نمبر ایک بی سی خاتون ، نمبر دو جنرل خاتون اوپل وائی بی سی جنرل منڈل پریشد ارکان انتخابات کیلئے ریزرویشن طئے کردیا گیا ہے ۔ حلقہ کے تمام منڈلوں میں خواتین امیدواروں کی بڑی تعداد منڈل پریشد چناؤ کے میدان میں آنے کو ہیں ۔ مقامی انتخابات کے ریزرویشن سے کہیں خوشی کہیش غم جیسا ماحول بنا ہوا ہے ۔