منچریال۔/24اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال میں شدید دھوپ اور گرمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے 45درجہ سنٹی گریڈ سے زائد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔