منچریال /3 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منچریال بلڈ بینک میں 150 یونٹ بلڈ موجود ہے ۔ اے + کے 31، بی + کے 25 ، او + کے 81 اور او (-) میں 13 یونٹ خون موجود ہے ۔ ضرورت مند حضرات بلڈ بینک کے فون نمبرات 08736259259 اور 9492557337 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔