منچریال ایریا ہاسپٹل میں خون دستیاب

منچریال 29 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منچریال ایریا ہاسپٹل کے بلڈ بینک میں 167 یونٹ خون موجود ہے۔ یہ بات بلڈ بینک پیتھالوجسٹ مسٹر وشنو مورتی نے بتائی۔ اے + 37 ، بی + 35 ، او + 82 ، او۔13 خون دستیاب ہے۔ ضرورت مند فون نمبر 08736259259 اور 9492557337 پر ربط کرسکتے ہیں۔