حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ممتاز سماجی جہدکار عادل محمد ( مظہر الحق ) اسکوپ فارم ہاوز معین آباد فرزند جناب انعام الحق چیف انجینئر کا علالت کے باعث کیمس ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار 11 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسجد عالمگیری شانتی نگر میں عمل میں آئے گی ۔ مزید معلومات کے لیے 9347015088 پر ربط کریں ۔۔