ممبئی کی رواں آئی پی ایل دوسری جیت

پونے ، 28 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈینس نے جاریہ آئی پی ایل اپنی دوسری جیت آج ٹیبل ٹاپرز چینائی سوپر کنگز کو یہاں 8 وکٹوں سے شکست دے کر درج کرائی۔ چینائی کے 169/5 کے جواب میں ممبئی نے 19.4 اوورز میں 170/2 بنائے۔