ممبئی نے چینائی کو چینائی میں ہرایا

چینائی ، 8 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی انڈینس نے آئی پی ایل 8 میں متواتر پانچویں جیت درج کراتے ہوئے آج چینائی سوپر کنگس کو 6 وکٹ سے یہاں ہرا دیا، جہاں ایم ایس دھونی کی ٹیم گزشتہ دو سال سے نہیں ہاری تھی! میزبانوں نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا انتخاب کرتے ہوئے 158/5 اسکور کئے۔ روہت شرما زیرقیادت ممبئی ٹیم نے دو گیندیں قبل 159/4 پر فتح پائی۔ 21 سالہ ہردیک پانڈیا (8 گیندیں، 21*) کو میچ ایوارڈ ملا۔