ملیکارجن کھرگے کو مبارکباد

منااکھیلی ؍5جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سابق مرکزی وزیر ملیکارجن کھرگے کو لوک سبھا میں کانگریس کالیڈر نامز د کئے جانے پر بھارتیہ دلت پنتھر تنظیم کے کارکنوں نے اپنی مسرت کااظہارکیاہے۔جن میں ضلع صدر رگھوناتھ گائیکواڑ، جنرل سکریڑی پرتھوی راج ایس ، یشپال بھورے ، وجے کمار گائیکواڑ، دیوراج آریہ ، ونے ماڑگے ، اشٹ شیل بیلدار موجودتھے۔