ملت اسکول نارائن پیٹ میں داخلے

نارائن پیٹ ۔ 9 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ملت ماڈل اسکول محلہ حاجی خان پیٹ ، نارائن پیٹ ( مسلمہ حکومت تلنگانہ ) اردو میڈیم میں داخلے جاری ہیں ۔ جہاں سرکاری نصاب کے ساتھ دینی و اخلاقی تعلیم کا بھی نظم کیا گیا ہے ۔ کے جی تا 7 جماعت کیلئے داخلوں کا آغاز عمل میں آیا ہے ۔ تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9704444441 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے یا راست اسکول کے اوقات میں ملاقات کی جاسکتی ہے ۔