ملابار گولڈ کے چندا نگر شوروم کا افتتاح

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ملابار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کے شوروم کا افتتاح جمعہ 4 بجے شام ، 5 اگست کو بمقام مین روڈ چندا نگر حیدرآباد عمل میں آیا ۔ مہمان خصوصی فلم اداکارہ تمنا بھاٹیہ تھیں ۔ جنہوں نے شوروم کا افتتاح کیا ۔۔