ہوگلی ۔ 3جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) آج ہوگلی میں کشیدگی پھیل گئی جبکہ چار افراد بی جے پی ۔ ٹی ایم سی جھڑپ کے دوران زخمی ہوگئے ۔ گڑبڑ کا آغاز اُس وقت ہوا جبکہ ٹی ایم سی حامی درخت کاٹ رہے تھے اور بی جے پی کارکنوں نے اس پر اعتراض کیا تھا ۔ جس کے نتیجے میں جھڑپ ہوئی ۔