قاہرہ ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے 10 مشتبہ عسکریت پسند ہلاک اور دیگر 2 گرفتار کرلئے گئے جبکہ پولیس نے مصر میں ملک سطح کے دھاوے کئے۔