نارائن پیٹ۔/17جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر موہن ریڈی آر ڈی او نارائن پیٹ کو ریاستی وزیر زراعت مسٹر پوچارم سرینواس ریڈی نے اپنے پرسنل سکریٹری کے طور پر سکریٹریٹ طلب کرلیا ہے۔ مسٹر وینو گوپال اسپیشل ڈپٹی کلکٹر بھیما پراجکٹ مکتھل کو آر ڈی او نارائن پیٹ کی زائد ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس مخلوعہ عہدہ پر تا تقرری مسٹر وینو گوپال انچارج آر ڈی او نارائن پیٹ ہوں گے۔