مسٹر جے راملو تحصیلدار نارائن پیٹ مقرر

نارائن پیٹ۔ 16 ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تحصیلدار نارائن پیٹ مسٹر بال ریڈی کا گجویل ضلع میدک تبادلہ عمل میں لایا گیا ہے۔ ان کی جگہ مسٹر جے راملو کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ مسٹر جے راملو نے اپنے نئے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ہے۔