مسعوداظہر کے سلسلہ میں کوئی بھی دباؤ ناقابل قبول : پاکستان

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کسی کے بھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار نہیںدیگا جبکہ بیجنگ سے موصولہ اطلاع کے بموجب چین مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر غور کررہا ہے لیکن پاکستان نے اس اطلاع کو بے بنیاد قرار دیکر مسترد کردیا۔