کریم نگر ۔ 4مارچ ( فیکس) حافظ محمد وسیم الدین امام مسجد زم زم کشمیرگڈہ کریم نگر کی اطلاع کے بموجب 5مارچ بروز جمعرات بمقام مسجد زم زم کشمیرگڈہ کریم نگر جس میں ایک روزہ تربیتی و اصلاحی مجالس بوقت فجر تا عشاء کا اہتمام کیا گیا ۔ اس بابرکت مجالس میں مہمان خصوصی مولانا لطیف الرحمن ‘ مولانا محمد شفیع الدین ندوی نقشبندی اور مولانا مفتی سعید اکبر نقشبندی نظام آباد کے علاوہ مقامی علماء کرام میں مولانا خواجہ کلیم الدین اسعدی کریم نگر کے تربیتی و اصلاحی بصیرت افروز بیانات ہوں گے ۔