مسجد دیندار خاں سنگاریڈی میں جلسہ بہ یاد حسینؓ

سنگاریڈی ۔ ۔ 13 ۔ نومبر ( فیاکس ) زیراہتمام انتظامی کمیٹی مسجد دیندار خاں سنگاریڈی بصدارت جناب محمد مجیب الدین صدر انتظامی کمیٹی 16 نومبر اتوار بعد نماز عصر جلسہ ’’ بہ یاد حضرت سیدنا امام حسین ؓ ‘‘ منایا جارہا ہے ۔ وادی منی ( مقام قربانی ) تا میدان کربلا ( مقام شہادت ) مولانا شاہ محمد مشرف حسین ذکی چشتی القادری کا تاریخ اسلام کی روشنی میں خطاب ہوگا ۔ عامۃ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔