مد ہول 2 جنوری(سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) نر ما گراما پرسکار ایواڑ کیلئے 3 جنوری کو حلقہ مدہول کے موضع کارے گائوں میں پروگرام انعقا د عمل میں لا یا جا رہا ہے جسمیں اندرا کرن ریڈی وزیر امکنہ و قانون ،ضلع کلکٹر عادل جگن موہن ، ایم پی عادل آباد جی نا گیش ، جو گی رامنا وزیر جنگلا ت ،ضلع پر یشد چیرمین عادل آباد اس پروگرام میں شرکت کرینگے ان خیالات کااظہار جناب افروز خان سابقہ سرپنج مدہول ، سریندر ریڈی نے صحافیوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا پروگرام کا آغاز صبح 9:30 بجے ہو گا افروزخان نے عوام الناس سے اپیل کی کہ کثیر تعداد میں شریک ہوں ۔