مد ہول /27 مارچ ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) مد ہول منڈل میں ایم پی ٹی سیز کیلئے 60 امیدوار میدان میں ہے جن میں 5 مسلم امیدوار بھی مقابلہ کر رہے ہیں جن میں مدہول میں جناب اعجاز الدین سا بقہ صدر نشین منڈل پر یشد مدہول کا نگریس پارٹی ، جناب محبوب خان تروڑا ٹی آر ایس ، محتر مہ فر زانہ بیگم بور گائوں کا نگریس پارٹی ، محمد سکندر باسر آزاد اور محمد شمس الدین باسر آزاد میدان میں ہے مد ہول منڈل کے ایم پی ٹی سیز کی تفصیلات اس طرح ہیں مد گل اے نریش گوڑ ٹی آر ایس ، پروین کمار کا نگریس ، بی سرینواس ٹی ڈی پی ، ڈی جیمالہ آزاد صا حب رائو آزاد ، تروڑا سے این وینکٹیش گوڑ بی جے پی ، محبوب خان ٹی آر ایس ، لکشمن کا نگریس ، بی کنگا دھر آزاد ، ایڑ بیڑ سے بی سوپرراجا ٹی آر ایس ، سو بھنتی ادھم کانگریس ، چنتاکنٹہ سے کو یتا ہنمنلو بی جے پی ، گنگا وا ٹی ڈی پی ، ڈی کر ونا ٹی آرا یس ، نیلا کا نگریس ، بور گا ئوں سے فر زانہ کا نگریس ، پسپا لتا بی جے پی ، بی چنو بائی ٹی آر ایس ، وٹھولی سے دسرت بی جے پی ، بھوجندر ریڈی کا نگریس ، ستیہ گوڑ ٹی آڑ ایس، ایس سائی ریڈی آزاد ، مد ہول 1 سے جناب اعجاز الدین کا نگریس ، چنا گنگادھر ٹی آر ایس ، مد ہول 2 سے بی سویتا بی جے پی ، لکشمی کا نگریس ، پی سنیتا ٹی آرایس ، ناگمنی آزاد ، مدہول 3 سے نر سہا بائی بی جے پی ، وجے بھار تی آزاد ، ویشالی ٹی آر ایس ، وی پرمیلا آزاد ، آشٹا اے وجے ٹی آر ایس ، بی پدما کا نگریس ، اونی سے آشونی گیگواڑ ٹی ڈی پی ، کملا بائی ٹی آر ایس ، کلیا بائی کا نگریس ، ایس وینا بی جے پی، کر گل (بی) سے اشوا ٹی آر ایس ، کے بھو میکا کا نگریس ، کے راجو بائی کا نگریس ، ٹاکلی انجو بائی بی جے پی ، ایشالی ٹی ڈی پی ، ایچ ستہ شالی ٹی آر ایس ، سونیل آزاد ، بیدریلی سے ایل وینکا بی جے پی ، وشونت آزاد ، شنکر ٹی آر ایس ، باسر 1سے جی شام سندر ٹی ڈی پی ، جئے سو بھاش بی جے پی ، بی ہنمنلو ٹی آر ایس ، بالا ملکنا آزاد ،مو ہن رائو آزاد ، محمد سکندر آزاد ، محمد شمس الدین آزاد ، باسر 2 سے انولا بائی کا نگریس ، جے یونیوا بائی ٹی ڈی پی ، ایس گجاواسر رام ٹی آر ایس ، بی بھولا گھری آزاد اس طرح مدہول منڈل میں 60 امیدوار اپنی انتخابی میدان میں قسمت آزماء رہے ہیں۔
٭٭٭