بچکنڈہ ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ عربیہ فیض القرآن فتح اللہ پور منڈل بچکنڈہ کے زیراہتمام چھٹواں سالانہ جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ 12 اپریل 22 جمادی الثانی بروز اتوار بعد نماز عشاء بمقام احاطہ مدرسہ ہذا زیرسرپرستی مولانا محمد شفیع الدین ندوی نقشبندی زیرصدارت مولانا عبدالقدیر عمری رئیس جامعہ دارالفلاح مکھیڑ ضلع نانڈیڑ مہمانان مقررین مولانا محمد عتیق الرحمن قاسمی ، ناظم مدرسہ گلشن خیرالنساء ظہیرآباد ، مولانا مفتی غلام یزدانی اشاعتی صدر جمعیت العلماء ضلع بیدر کے بیانات ہونگے ۔ خواتین کیلئے پردہ کا معقول نظم رہے گا خواتین اور تمام شرکاء کیلئے طعام کا انتظام کیا جارہا ہے ۔ رابطے کیلئے سیل نمبر 9948945910-9989958716