مدرسہ شوکت الاسلام آرمور میں داخلے

آرمور۔ 12 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ شوکت الاسلام کے ناظم مدرسہ مولانا کبیر الدین قاسمی نے بتایا کہ مدرسہ شوکت الاسلام جو آرمور انجمن تنظیم المسلمین مرکزی کمیٹی کی زیرنگرانی میں چلایا جارہا ہے۔ اس میں کئی طلبہ شعبہ حفظ سے مستفید ہوچکے ہیں۔ مولانا نے بتایا کہ اس مدرسہ میں داخلے جاری ہے۔ اولیاء طلباء ربط پیدا کریں۔ اس کے علاوہ اس مدرسہ میں شعبہ حفظ کے لئے معلم کی ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرات اس فون نمبرات 9866408800 اور 8341397878 پر ربط کریں۔