مختلف جائیدادوں پر تقررات

نظام آباد ۔ ( ذریعہ فیاکس ) ممبئی کے مزگاؤں ڈاک کے تحت مختلف ٹیکنیکل جائیدادوں اور دیگر جائیداوں پر تقررات کئے جار ہے ہیں ۔ محمد سراج مجاہد کی اطلاع کے بموجب درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 اگسٹ ہے ۔ مزید معلومات کیلئے ویب سائیٹ www.mazagondock.gov.in پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔