محبوب نگر میں ماہانہ مجلس تفسیرقرآن

محبوب نگر ۔ 25 اگسٹ ( فیاکس ) زیراہتمام مدرسہ شمس العلوم ماہانہ مجلس تفیسر قرآن بمقام مسجد خیرالانام روبرو پنچوٹی ہوٹل نیو ٹاؤن محبوب نگر بروز جمعہ 26 اگسٹ بعد نماز مغرب مقرر ہے جس کو مولانا ڈاکٹر سید راشد نسیم ندوی پروفیسر و صدر شعبہ عربی سنٹرل یونیورسٹی فار فارن لینگویجس حیدرآباد تفیسر قرآن بیان کریں گے ۔ آپ تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اس مجلس میں شرکت فرماکر اپنے اوقات کو قیمتی بنائے ۔