محبوب نگر۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج سوسائٹی محبوب نگر کے نائب صدر جناب محمد عبدالرحمن صوفی کی جانب سے تمام عازمین عمرہ ضلع محبوب نگر کے لئے ایک تربیتی کیمپ 21ڈسمبر بروز اتوار بمقا الماس فنکشن ہال محبوب نگر میں صبح 10 بجے تا ایک بجے رکھا گیا ہے۔ تمام عازمین عمرہ کو تمام فضائل سے واقف کرایا جائے گا اور عملی تربیت دی جائے گی۔ شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔