مانی کلکشن کی خصوصی ڈسکاؤنٹ پیشکش

حیدرآباد 16 مارچ (سیاست نیوز) مانی کلکشن روبرو ہالی ووڈ لین عابڈس اپنے معزز گاہکوں کے لئے 16 تا 19 مارچ تین دن کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ سیل کی پیشکش کی ہے۔ نادر زیورات اور چوڑیوں کی خریداری پر 30 فیصد اور تمام کمپنیوں کی کاسمیٹکس کی خریداری پر مذکورہ بالا تواریخ میں مسلسل تین دنوں تک 10 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ مائی کلکشن عابڈس دونوں شہروں میں کاسمیٹکس اور امیٹیشن زیورات کا سب سے کثیر ذخیرہ رکھنے والا شوروم ہے یہاں کی خصوصی چوڑیاں بہت مشہور ہیں۔